SUBSCRIBE MY YOUTUBE CHANNEL MUGHAL NEWS BUREWALA..
https://www.youtube.com/channel/UCMNFt9gXJ-NLUILvdYX0tAQ
———————————————————————————
بورےوالا(مغل نیوز)بورےوالا کے سرکاری سکول ٹیچر بینک فراڈ کی بھینٹ چڑھ گیا سکول ٹیچر کے اکاؤنٹ سے ہیکرز نے 4 لاکھ 42 ہزار 5 سو روپے نکال لئے ۔متاثرہ ٹیچرنے کہا کہ میر ی جمع پونجی لوٹ لی گئی میری رقم واپس دلائی جائے ۔بورےوالا کے سرکاری سکول ٹیچر غلام یاسین کے اکاونٹ سے 4 لاکھ 42 ہزار 5 سو روپے ہیکرز نے نکال لیے متاثرہ ٹیچر نے بتایا کہ مجھ سے ہیکر نے سرکاری آفیسر بن کر فون پرگھر کا اور اکاونٹ کا ڈیٹا لے لیا شک گزرنے پر نجی بنک سے رابطہ کیا تو نجی بنک حکام نے آگاہ کیا کے آپ کے پیسے تو ٹرانسفر ہو گئے ہیں بنک مینجر نے ہیڈ آفس کو ای میل کے زریعے آگاہ کیا لیکن میری کوئی داد رسی نہیں ہو رہی میر ی زندگی بھر کی جمع پونجی لوٹ لی گئی ہے مجھے میر ی رقم واپس دلوائی جائے ۔محمد یسین سکول ٹیچر نے ایف آئی اے ۔اسٹیٹ بنک اور بینکنگ محتسب چیف کے نام بھی تحریری درخواست بھی جمع کروا دی سرکاری ٹیچر نے چیف جسٹس سے واقع کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
——————————————————————–

DISCLAIMER: This Channel Mughal News Burewala DOES NOT Promote or encourage Any illegal activities , all contents provided by This Channel is meant for EDUCATIONAL PURPOSE only .

Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for “fair use” for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.

About: Mughal News Burewala is the channel where you can find all the best videos, Earning tutorials, News, Best Apps reviews, Free internet, And More about Technology. Channel Owner: Mohsin Mughal
———————————————————–

source